2222

چین کے صوبہ ہوبائی سے فلپائن آنے والا 44 سالہ شخص کورونا وائرس کے باعث ہلاک

فلپائن میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جو چین سے باہر اب تک کی پہلی ہلاکت ہے۔

اس 44 سالہ شخص کا تعلق چین کے صوبہ ہوبائی کے شہر ووہان سے تھا جہاں اس وائرس کی سب سے پہلے تشخیص ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند

عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ یہ شخص فلپائن آنے سے قبل اس وائرس سے متاثر ہو چکا تھا۔

وائرس کی وجہ سے اب تک کم از کم 304 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ ان اموات میں سے 294 صوبہ ہوبائی میں ہوئیں جہاں سے وائرس کی شرعات ہوئی۔ ہوبائی میں چند روزمیں 45 اموات درج کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری، پشاور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس