2656329281580962749

شام:سرکاری فوج نے صوبہ ادلب میں ساراقیب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

شام میں سرکاری فوج نے صوبہ ادلب میں ساراقیب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیاہے۔

شام کے انسانی حقوق کے نگران ادارے کے مطابق دمشق اورحلب کی درمیانی اہم شاہراہ کو محفوظ بنانے کی جانب یہ پہلی بڑی کامیابی ہے۔ادھرشام کی فضائیہ نے آج صبح دارالحکومت دمشق کی جانب فائرکئے گئے اسرائیلی میزائلوں کو تباہ کردیا۔

مزید پڑھیں:  مودی کی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ، کارروائی کا مطالبہ