shah farman

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا صوبہ کی اعلی جامعات میں مالی بے قاعدگیوں کا نوٹس

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا صوبہ کی اعلی جامعات میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق نشر ہونے والی خبر کا نوٹس.گورنر نے مالی بے قاعدگیوں کی مرتب اعلی جامعات سے متعلق محکمہ ہائر ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی۔

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق پاکستان کا موقف لائق تحسین ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

بحثیت چانسلر شروع دن سے کہا کہ یونیورسٹیوں میں مالی بے قاعدگیاں نا قابل برداشت ہیں، تمام یونیوسٹیوں میں فنانشل ڈسپلن پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتے- گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان

مزید پڑھیں:  گندھارا یونیورسٹی کے 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد، طلبہ میں گولڈ میڈلز بھی تقسیم