WhatsApp Image 2020 02 08 at 5.31.31 PM

ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی مارکیٹ میں پھیلانے والے بین الصوبائی جعلساز گروہ بے نقاب

 کوہاٹ : کوہاٹ پولیس نے ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی مارکیٹ میں پھیلانے والے بین الصوبائی جعلساز گروہ کو بے نقاب کردیا. انڈس ہائی وے پر کاروائی میں جعلساز گروہ کے سرگرم رکن گرفتار. پکڑے گئے ملزم کے قبضے سے 9لاکھ61ہزار کی پاکستانی جعلی کرنسی اور 2 لاکھ کے جعلی درہم برآمد

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم