pic 1576932818

چیف جسٹس پشاور نے مردان جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کردیا

مردان : جوڈیشل کمپلیکس پر 1100 ملین روپے لاگت آئے گی، نئے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے 30 کورٹس رومز کا اضافہ ہوگا، کمپلیکس کی تعمیر پر مزید 15 سول جج تعینات کی جائیں گے. کمپلیکس کی تعمیر میں تاخیر سے لاگت میں 300 ملین روپے کا اضافہ ہوگا.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی