gettyimages 690347814 scaled

افغانستان:خودکش بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج (منگل) فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش بم دھماکے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی