Hajj2

رواں سال حج 4 لاکھ 90 ہزار روپے کا ہوگا

اسلام آباد :وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2020ء کی منظوری دے دی، وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی پریس بریفنگ : عزیز و اقارب کے ساتھ حج کرنے والے تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے ایک ہزار کا کوٹہ رکھا گیا ہے. حجاج کی مشکلات کے حل کے لیے منیٰ میں انتظامات کیے جائیں گے.گلگت بلتستان کے حجاج کیلئے عارضی حج کیمپ قائم کیا جائے گا .

مزید پڑھیں:  بلوچستان سے 7جنرل ،2خواتین نشستوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

حج اخراجات شمال سے4لاکھ 90ہزارروپے،جنوب سے4لاکھ 80ہزار روپے ہوں گے، فضائی کرایوں اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سےحج اخراجات میں اضافہ ہوا.رہائش،ٹرانسپورٹ اور خوراک کے حوالے سے سہولیات کیلئے سعودی حکام سےبات جاری ہے .حج اخراجات کوجتنا ممکن ہوا کم کرنےکی کوشش کریںگے .

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی