577578 9136479 fzfg updates

پی ایس ایل بس چند دن کی دوری پر

اسلام آباد:پی ایس ایل میچز کی کمنٹری کس زبان میں ہوگی فیصلہ ہو گیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی ۔رمیز راجہ، وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز اردو میں کمنٹری کریں گے ۔ایلن وِلکنز، مائیکل سلیٹر، ڈرک نینِز، مارک بچر، جونٹی رھوڈز اور ڈومِنک کورک انگریزی میں کمنٹری کریں گے اسپائیڈر کیم اور ہاک ہائی سمیت کل 28 کیمروں سے براڈکاسٹ کا پلان تیارکر لیا گیا ۔لیگ کے آخری 3 میچوں کے دوران گرانڈ میں موجود کھلاڑی، کمنٹیٹر سے محو گفتگو بھی ہوں گے

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان