Imran Khan final

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت صحت ، تعلیم اور دیگر شہری سہولیات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں صحت ، تعلیم اور دیگر شہری سہولیات کے حوالے سے جائزہ اجلاس، اجلاس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، وزیرِ داخلہ اعجاز احمد شاہ، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان، ایم این اے راجا خرم شہزاد، متعلقہ وفاقی سیکرٹری و دیگر سینئر افسران شریک. سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش نے وفاقی دارالحکومت میں صحت کی سہولیات کی بہتری کے بارے میں اٹھائے جانے والے اقدامات سے وزیرِ اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی.

مزید پڑھیں:  پشاور،باغبانان بازار میں شہید پولیس اہلکار فرہاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی