WhatsApp Image 2020 02 20 at 3.29.05 PM

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے

کویت : تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورے کے دوران کویت کے وزیر دفاع اور وزرائے اعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

مزید پڑھیں:  برطانیہ میں کسانوں کا احتجاج،پارلیمنٹ کا گھیراؤ