WhatsApp Image 2020 02 23 at 3.17.21 PM

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مراکش کا 4 روزہ سرکاری دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی مراکش کے قومی دفاع  کے وزیر عبد الطیف لاوڈی سے ملاقات ، ملاقات میں مراکش فوج کے جنرل عبدالفتح لورک بھی موجود تھے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،دو طرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا  ، ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا ، پاکستان ہر مشکل گھڑی میں مراکش کے ساتھ کھڑا رہے گا ، آرمی چیف

مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر

آرمی چیف نے ملٹری تعلیم کیلئے اعلی سطحی رائل کالج کا دورہ بھی کیا – حالیہ سیکیورٹی صورتحال اور درپیش چیلنجز، حالیہ علاقائی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے نقطہ نظر پیش کیا – پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ کے طور پر اہم کردار ادا کیا اور بڑی قربانیاں دی، پاکستان نے دنیا کو دہشتگردی سے بچانے اور خطے میں امن کے لئے اہم کردار ادا کیا –

مزید پڑھیں:  کوئٹہ، شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق