download 7

ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیرصدارت کروناوائرس سے بچاو کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا -ترجمان وزارت صحت

وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹرز ایگزیکٹو ڈائریکٹرز این آئی ایچ میجرجنرل پاک فوج کے نمائندے اور صحت کے ماہرین کی شرکت ترجمان وزارت صحت

اجلاس میں ایران میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ھونے کے حوالے صورت حال کا جائزہ لیا

چمن  تفتان  بارڈر پر تربیت یافتہ عملہ سکریننگ کر رھا ھے ڈاکٹر ظفرمرزا

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

تمام انٹری پوائنٹس پر  انٹر نیشنل ھیلتھ ریگولییشن کی ھدایت کے مطابق عمل کیا جا رھا ھے

 کویٹہ لاہور کراچی  ایرپورٹ پر بھی سخت سکریننگ کی جاری ہے- کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے تیار ہمہ وقت تیار ہیں-کروناوائرس سے بچاو کیلئے موثر اقدامات کیے ہیں تمام. ایرپورٹس پر آنے والے تمام مسافروں کی سکریننگ کی جارھی ھے-تمام آنٹری پوائنٹس پر تربیت یافتہ عملہ مستعدی سے کام کر رھا ھے-موجودہ صورتحال کی کڑی نگرانی کی جارھی ھے- پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ھوا ھے-

مزید پڑھیں:  ماسکو میں کنسرٹ حملے میں یوکرین کا کردار ضرور ہے، ولادیمیر پیوٹن