WhatsApp Image 2020 02 26 at 3.56.26 PM

افغانستان میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستان میں بھی پھیلنے کا خدشہ

خیبر: تفصیلات کے مطابق بارڈر کے قریب قبائیلی عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، بارڈر پر کرونہ وائرس سے بچنے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے جائے، مقامی لوگوں کا مطالبہ.

طورخم بارڈر پر کرونہ وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں ضلع انتظامیہ.

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ

اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل کے مطابق بارڈر پر ڈاکٹروں کی ٹیم موجود ہے، بارڈر کراس کرنے والے مسافروں کی سکریننگ کی جاتی ہے.سکریننگ کے بغیر کسی کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی.طورخم سرحد واقع ہسپتال میں ایمرجنسی بنیاد پر کرونہ وائرس سے بچنے کے لئے دو رومز مختص کئے گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

بارڈر انتظامیہ کے مطابق کرونہ وائرس سے متاثرہ مسافروں کو مختص کمروں میں شفٹ کیا جائیگا. بارڈر پر طبعی عملے کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے.متاثرہ افراد کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی بارڈر انتظامیہ