cbe48 hanging3

فاٹا انضمام کے بعد پہلی بار قتل کے مقدمہ میں سزائے موت کی سزا

با جوڑ: تفصیلات کے مطابق با جوڑ میں ایڈیشنل سیشن جج نے دو بہنوں کے قاتل سابق ایف سی اہلکار کو دو بار سزائے موت اور 10لاکھ جرمانےکی سزا سنا دی.

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی