download

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144فافذ کر دی

اسلام آباد : ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نا فذ کر دی، کرونا وائرس معاملہ دفعہ 144 کانفاذ زائد قیمت ماسک فروخت کرنے والوں کے خلاف ہے. ماسک زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے خلاف کاروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر دفعہ 144 کا نفاذ دو ماہ تک رہے گا.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کودکھانےسےپہلےتحریکِ لبیک سےمعاہدہ طےہوا، احسن اقبال