Zafar Mirza 1

حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہیں ۔ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کا پاک ایران کے مشترکہ بارڈر تفتان کا فوریوفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر الللہ بخش ملک بھی ھمراہ تفتان بارڈر پر حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ،ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا کہ وفاق اور صوبائی حکومت ملکر کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کر رھے ھیں ،وفاق اور صوبے ملکر کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہیںاتمام ہوائی اڈوں پر اور زمینی راستوں پر سخت سکریننگ ہو رھی ھے ،کرونا وائرس سے بچا کیلئے ہیلپ لائن قائم 1166 قایم کر دی ھے،کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بھر پور اقدامات کریں گے، احتیاط اور زمہ داری کو اپنا شعار بنائیںوزارتِ صحت کی جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ،کرونا وائرس سے نمٹنے کیلیے ہسپتالوں میں علیحدہ روم مختص کر دیے ہیں ،ڈاکٹر ظفر مرزاکرونا نے کہا کہ وائرس سے متاثرہ 97فی صد مریض صحت مند ھو جاتے ہیں وائرس سے بچا کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت ملکر اقدامات کو یقینی بنارھے ھے ۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق