WhatsApp Image 2020 02 28 at 18.11.56

ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر انحصار زیادہ کرنا ہو گا: موسمیاتی تبدیلی کے مشیر

کراچی: موسمیاتی تبدیلی کے مشیر امین اسلم کی میڈیا سے گفتگو، ملک میں سب سے زیادہ درآمدگی بل تیل کا ہے. تیل کی درآمدات کم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے. ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر انحصار زیادہ کرنا ہو گا.

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ کا اجلاس3بار ملتوی ہونے کے بعد کل طلب

امین اسلم کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے. ملک کےتین ہزار بند سی این جی اسٹیشنزکو چارجنگ اسٹیشنز میں تبدیل کیا جا سکتا ہے. کوشش کررہے ہیں کہ عوام کی بہتری کیلئے پالیسی لےکر آئیں. بجلی سے چلنے والی گاڑیوں سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی امین اسلم کی میڈیا سے گفتگو.

مزید پڑھیں:  بنوں، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، تفتیش شروع