WhatsApp Image 2020 02 28 at 3.26.57 PM

پشاور زلمی اسپیشل زلمی فینز بسز میں پشاور سے راولپنڈی کے لیے روانہ

پشاور: تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اسپیشل زلمی فینز بسز میں پشاور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ،زلمی فینز اپنی ٹیم کو روالپنڈی اسٹیڈیم میں آج بھرپور سپورٹ کرنے کے لیے پوری تیار. پشاور زلمی نے اپنے فینز کے لیے میچ دیکھنے کے انتظامات کیے ہیں. پشاور کے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں بھی فینز کے لیے آج پھر بڑی اسکرین کا انتظام.

مزید پڑھیں:  مہوش کی بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات