Markets Climb Back From Losses After WHO Tames Coronavirus Concerns 915x510 1

پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کا معاملہ

اسلام آباد:پولیو سرویلنس سٹاف کا کرونا وائرس آوٹ بریک سے نمبٹنے کی ٹریننگ مکمل کر دی گئی ،پولیو سرویلنس سٹاف ملک کے 12ہزار پپلک پراہوٹ ہسپتالوں کے عملے کو ٹریننگ دیں گے ،ذرائع کے مطا بق سینر افسران ملک بھر کے ڈسڑکٹ ہلتھ سٹاف کی ٹریننگ کا آغاز کریں گے ،وائرس سے نمبٹنے کیلیے پولیو سرویلنس سٹاف ملک کے بارہ ہزار ہسپتالوں کی ماینڑنگ کریں گے ،کیمونٹی کی سطح پر کرونا وائرس کے مریضوں کی تشیخص میں پولیو سرویلنس ٹیمزاور ڈسٹرکٹ ہیلتھ سٹاف معاون مددگار ہوں گے ،پاکستان میں کرونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد پانچ جبکہ178 سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں،دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد93 ہزار 80تک پہنچ گی ،کرونا کیسز میں اموات کی تعداد 3 ہزار 204 تک پہنچ گی

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی جیل کی بجائے بیڈ روم میں سزا کاٹ رہی ہیں، عظمی بخاری