IMG 20160221 WA0007

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں روایتی پختون ڈنر

اسلام آباد: پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں روایتی پختون ڈنرپیش کی گئی ،پشاور زلمی کے اسکواڈ کی دم پخت ،باربی کیو ، کابلی پلاو سے تواضع گیا ،ڈیرن سیمی ، کارلوس بریتھ ویٹ، ہاشم آملہ اور پوری ٹیم نے لذیذ روایتی پختون ڈنر انجوئے کیا ،: ڈنر میں وفاقی وزیر مرادسعید نے بھی شرکت کی ،پشاور سے خصوصی طور پر ماہر شیف نے اسلام آباد میں گرما گرم دم پخت ،کابلی پلاو تیار کیا ،پشاورزلمی ٹیم ممبر ڈیرن سیمی نے کہا کہ دم پخت ، کابلی پلاو اب میری فیورٹ ڈش بن چکی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی کارروائی پر فیصلہ کن جواب دیں گے ،ایران