ڈیوس کپ ورلڈگروپ ون پلے آف کے مقابلے

اسلام آباد: ڈیوس کپ ورلڈگروپ ون پلے آف پاکستان نے سلووینیا کے خلاف ٹائی اپنے نام کرلیا.پہلے سنگلز میں اعصام الحق نے سلووینیا کے رزبورسک کو6۔4 ، 5۔7 اور 6۔7 سے ہرایا.دوسرے سنگلز میں عقیل خان کی سلوینیا کے بلاز کاوچچ کو 6۔0 ، 6۔7 اور4۔6 سے شکست .

ڈبلز میں عقیل اور اعصام کی جوڑی نے سلووینیا کی جوڑی کو3۔6 اور6۔7 سے ہرایا.