سندھ حکومت کا کل سے PSL میچز خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان

کراچی: کرونا وائرس کی وجہ سے سندھ حکومت کا کل سے PSL میچز خالی اسٹیڈیم میں کرنےکا اعلان. کمشنر کراچی
کے مطابق کل سےمیچ میں شائقین کواسٹیڈیم میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی.صرف آج وزیراعلیٰ کی ہدایت پرشائقین کو اسٹیڈیم جانےکی اجازت دی.