وزارت خارجہ میں ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ویڈیووائرل ہونےکےبعد وزیراعلی ہاوس کےپی سے بھی ویڈیووائرل۔

پشاور: ویڈیو پشتو سنگرصوفیاکیف کی ہے ۔خیبرپختونخوامیں بھی ٹک ٹاک ایوانوں میں صوفیاکیف ایک نجی پشتو چینل کی تقریب کیلئےسی ایم ہاوس گئی تھی۔
پشتو چینل کی لانچنگ کے موقع پر سی ایم ہاوس کے لان میں پرگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ سی ایم ہاوس میں ٹک ٹاک کیلئےویڈیوبھی بناڈالی۔