15662235581570442906

سیاحت و ثقافت کے فروغ کے لئے حکومتی اقدامات کو متنازعہ نہ بنایا جائے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر

پشاور: پشتو چینل کی لانچنگ کے لئے وزیر اعلی ہاؤس کے لان کو استعمال کرنے کی اجازت لی گئی تھی، آجمل وزیر
لانچنگ میں حکومتی شخصیات، سینئر صحافیوں، فنکاروں اور سول سوسائٹی سمیت ہر مقطہ فکر کے لوگ شریک ہوئے، آجمل وزیر

لان سے پیوست ہال شریک فنکار تیاری کے لئے استعمال کررہے تھے۔
کسی ایک فنکار کا ہال میں تیاری کے موقع پر ویڈیو کو بطور سکینڈل پیش کرنا غیر اخلاقی ہے۔ وزیر اعلی ہاوس میں بنائی گئی ویڈیو کو متنازعہ بناکر پیش کرنا پیشہ ورانہ خیانت ہے۔ صوباٸ حکومت نے وزیراعلی ہاٶس کو پبلک پراپرٹی سمجھتے ہوۓ اس کو عوام کی فلاح وبہبود کےلیے مشروط سرگرمیوں کی اجازت دی تھی۔ یاد رہے کہ وزیراعلی ہاٶس وزیراعلی بذات خود رہائش کےلیے استعمال نہیں کررہے ہیں اور وہ چھوٹی سے اینکسی میں رہائش پذیر ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند