2021079 SAARClogo 1584215057 739 640x480 1

کورونا وائرس پر سارک ویڈیو کانفرنس میں دلچسپ اور تاریخی لمحات

پاکستان نے مقبوضہ کشمیری عوام کے حق کیلئے آواز بلند کر دی، شرمندہ مودی لاجواب ہو گئے

ڈاکٹر ظفر مرزا نے مودی اور سارک کے دیگر سربراہان مملکت کے ضمیر کو جھنجھوڑ ڈالا

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم

ڈاکٹر ظفر مرزا نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو بلاتعطل طبی سہولیات فراہم کی جائیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی روکتھام کیلئے اطلاعات کی ترسیل ناگزیر ہے، بھارت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مواصلاتی لاک ڈاؤن ختم کرے،بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں اطلاعات کی ترسیل پر پابندیاں اٹھائے،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری