پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز ملتوی

اسلام آباد: پی سی بی کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سیریز کاواحد ایک روزہ اور دوسرا ٹیسٹ میچ ملتوی ہو گیا ،سیریز مکمل کرنے کا فیصلہ دونوں بورڈز مستقبل میں باہمی مشاورت سے کرینگے،پی سی بی نے ایک روزہ پاکستان کپ بھی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔