پی ایس ایل 5 کا سیمی فائنل اور فائنل میچ ملتوی

ڈیسک رپورٹ :،سی ای او پی سی بی وسیم خان کے مطابق پی ایس ایل میچز ملتوی کرنے کا مقصد کھلاڑیوں اور آفیشلز کا تحفظ ہے، پی ایس ایل مکمل کرانے کیلیے بہت اقدامات کیے ، میچ بھی کم کیے. وسیم خان کے مطابق ایک کھلاڑی میں کورونا کی علامات ہیں،تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس جانے کا آپشن دیا.علامات ظاہر ہونے والا غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس جاچکا ہے.مشتبہ کھلاڑی کاپتہ چلنے کے بعد ایونٹ ملتوی کرنے کافیصلہ کیاگیا