دنیا پوری خطر ناک کرونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی

ویب ڈیسک :رپورٹ کے مطابق ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 988 ہو گئی ، سپین میں 533افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ چین 3226، اٹلی 2503،امریکہ 109، سوئٹرز لینڈ 27، نیدرلینڈز میں 43افراد ہلاک۔ فرانس 175،جنوبی کوریا 81،کینیڈا8اور سویڈن میں 8افراد ہلاک۔ جرمنی 26، برطانیہ 71،ملائیشیا 2اور جاپان میں 29افراد ہلاک ہوئے