China virus 800x450 1

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7965تک پہنچ گئی

ڈیسک رپورٹ:دنیا میں کوروناوائرس کا 165ملکوں تک پھیل چکا ہے ،کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7965تک پہنچ گئی۔ وائرس سے عالمی سطح پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 98ہزار سے زائد افراد متاثرہوئے ۔ رپورت کے مطابق اب تک 81ہزار700سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کی اگلی قسط کی رواں ماہ کے آخر تک منظوری کا امکان