اٹلی کےشہر روم میں تین سو پاکستانیوں کو روک لیا گیا

پاکستانیوں کے پاس کرونا وائرس فری کا سرٹیفیکیٹ نہیں تھا جس کی وجہ سے قطرائیرلائن نے پاکستانی مسافروں کو لے جانےسے انکارکردیا۔ کرونا وائرس سرٹیفیکیٹ کی شرط پاکستانی حکومت نے لگائی تھی، اٹلی کے شہرروم سے بیرون ممالک پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطالوی حکومت کورونا وائرس نہ ہونے پر کسی قسم کا سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کرتی ہے۔ پاکستانی مسافروں کا حکومت سے فوری طور پر معاملہ حل کرنے کا مطالبہ۔