DebiMazarLPressDayComedyCentralParamountZpAFXFeYocrl

امریکی اداکارہ دیبی مزار عالمی وبائی مرض کارونا میں مبتلا ہو گئی

ویب ڈیسک: امریکی اداکارہ دیبی مزار عالمی وبائی مرض میں مبتلا ہو گئی

 معروف امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انہوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں بدترین صورتحال سے گزر چکی ہوں۔ واضع رہے کہ کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مزار اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں ، جیولیا اور ایویلینا کے ہمراہ 14 دن کے لیے قرنطینہ میں داخل ہیں.

مزید پڑھیں:  مہوش کی بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات