امریکا میں مارشل لا لگانے کی تیاریاں شروع

ڈیسک رپورٹ : برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ میں کورونا نے حکومت کو مفلوج کیا تو فور اسٹار جنرل کمان سنبھالے گی، امریکی فوجی قیادت نے کورونا وبا کے پھیلنے پر متبادل انتظام کی منصوبہ بندی کرلی.اگر سیاسی قیادت کورونا کا شکار ہوئی تو مارشل لا لگایا جاسکتا ہے ۔