پشاور میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس پازیٹیو نکلا

پشاور: ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کا داخل مریض کورونا پازیٹیو نکلا، مزکورہ کیس کو پولیس ہسپتال سے دو دن پہلے ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا. مریض کا تعلق کرک سے ہے اور عمر 49 سال ہے جو حال ہی میں برطانیہ سے آیا تھا،کورانا وائرس کے مریض کو ایل آر یچ میں قائم کورونا آیسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے ،جبکہ ان کا علاج جاری ہے۔