وزیرستان وانا بازار میں سکاوٹس فورس اور پولیس فورس کا مشترکہ گشت

جنوبی وزیرستان: کرونا وائرس کی خطرات کے پے پیش نظر وانا بازار ضلعی انتظامیہ،سکاوٹس فورس اور پولیس فورس گشت کے دوران اختیاطی تدابیر بارے لوڈسپیکرکے زریعے اعلانات کئے گئے ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق اعلانات میں بتایا جا رہا ہیں کہ کرونا وائرس جان لیوا بیماری ہیں، اختیاطی تدابیر پر عمل کریں.بازاروں میں رش اورغیرضروری سفرسے گریز کریں. خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانون حرکت میں آئیگا۔