کرونا وائرس لاک ڈان کی خلاف ورزی پر پولیس کی انوکھی مہمان نوازی

مٹہ: پولیس نے مٹہ تحصیل کی مختلف علاقوں میں گھروں سے بلاوجہ نکلنے والوں کی انوکھی مہمان نوازی شروع کی ہے. مٹہ بازار میں بھی بلاضرورت گھروں سے نکلنے والوں کو پولیس کان پکڑوا کر واپس گھروں کو بھیج دیتی ہے۔