l 622734 090238 updates

خیبر پختونخوا میں ایک ہی دن میں 40 نئے کرونا وائرس کیسیز سامنے آگئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں 40 نئے کرونا کیسیز سامنے آگئے،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی.خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 78 ہوگئی، کورونا لسٹ میں ایک دن میں 40 نئے تصدیق شدہ مریض شامل.

مزید پڑھیں:  بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب منسوخ

نئے کیسز میں ڈی آئی خان سے 37،پشاور سے 2 اور جنوبی وزیرستان سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے. ڈی آئی خان سے سب سے ذیادہ کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں.محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں مشتبہ کیسز کی تعداد 538،304 جن کے ریزلٹ آنا باقی ہیں.

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان