پٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد:وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے ایک پیسے کمی اور
ڈیزل،مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے کمی۔