کرونا وائرس کا راولپنڈی صادق آباد پر حملہ

راولپنڈی : ڈھوک کشمیری گلی نمبر 9 سےکرونا وائرس کے 3 مریض برآمد کر لئے گئے ،ضلعی حکومت کے مطابق سینکڑوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے،پورے علاقے میں پولیس ہائی الرٹ کر دی گئی ،حکومت نے ضلعی حکومت اور محمکہ صحت کے اہلکاروں سے ہر ممکن تعاون کرنئے کی اپیل کی ۔