GettyImages 1210144924.0

امریکہ میں کرونا وائرس کے باعث صورتحال انتہائی سنگین

نیویارک:امریکہ میں کرونا وائرس کے باعث صورتحال انتہائی سنگین ہو گئے ،مزید 142ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 695 تک پہنچ گئی ، امریکہ میں 53ہزار سے زائدافراد متاثرہوئے ہے .ایک دن میں 11ہزارسے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں ،حکام کا صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار.یورپ کے بعد نیو یارک کرونا وائرس کا نیا مرکز بن گیا، نیو یارک میں وینٹی لیٹرز ، ماسک اور میڈیکل سامان کی قلت سے حکام کو مشکلات کا سامنا ۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ