hagiasphia3 thumb large

تاریخی اہمیت کی حامل عمارت ایا صوفیہ میں 85 سال بعد اذان

ڈیسک رپورٹ: استنبول کی مشہور تاریخی اہمیت کی حامل عمارت ایاصوفیہ میں 85 سال بعد اذان، 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کے بعد اسے گرجا گھر سے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ 1935ء میں مصطفی کمال اتا ترک نے اسے عجائب گھر بنا دیا۔ ایاصوفیہ کو دنیا کی تاریخ کی عظیم ترین عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے.

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں‌بارشوں کے باعث پاکستانی قونصل خانہ بند ، اعلامیہ جاری