سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا

اسلام آباد :سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا،کورونا وائرس کیوجہ سے حج معاہدہ نہ کریں،سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے.صورتحال بہتر ہوتے ہی آگاہ کرینگے سعودی حکومت کا خط.
وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج پر کام روک دیا.