سٹیلائیٹ ٹاون سے کرونا وائرس کے مبینہ دو مریض سامنے آ گئے

اسلام اباد: سٹیلائیٹ ٹاون سے کرونا وائرس کے مبینہ دو مریض سامنے آ گئے ، محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں نے پولیس کی مدد سے ہسپتال منتقل کر دیا ، متاثرہ شہری ماجد کچھ عرصہ قبل انگلینڈ سے پاکستان آیا تھا ،دونوں میاں بیوی کو انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی منتقل کر دیا گیا