وزیراعظم کا اسلام آباد میں کورونا وائرس آئسولیشن مرکز کا دورہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں متعدی امراض کے علاج کیلئے آئیسولیشن ہسپتال اور علاج گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو ہسپتال اور متعددی امراض کی علاج گاہ کے بارے میں بریفنگ دی ۔ چالیس کینال پرمشتمل ہسپتال میں دوسوباون بیڈ کی گنجائش ہو گی۔وزیراعظم کا کورونا وائرس آئسولیشن مرکز کا بھی دورہ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دستیاب سہولتوں کا جائزہ .قوم متحد ہو کر کورونا کا مقابلہ کرے گی۔