ہر حال میں ہر مشتبہ شخص کے ٹیسٹ کو یقینی بنائیں- ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت

نیویارک : ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ٹیڈ راس ایدھانوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام ممالک مہلک وبا کے خاتمے کیلئے اپنے صحت کے نظام میں وسعت لائیں،ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی استعداد کا ر میں اضافہ کیا جائیاور ہر حال میں ہر مشتبہ شخص کے ٹیسٹ کو یقینی بنائیں۔