5e7b172df19d2

‏اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاوَن اوررمشا کالونی ایچ نائن سیل کردیےگئے۔

اسلام آباد : ڈپٹی کمشنراسلام آباد کے مطابق دونوں علاقوں میں اسلام آباد پولیس، رینجرز اور پاک فوج تعینات رہے گی۔ ‏سیکٹر ایچ نائن میں رمشا کالونی کوسیل کردیا گیا، ‏دونوں علاقوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسزسامنے آئے، ‏محکمہ صحت کی ٹیمیں علاقوں کا معائنہ کررہی ہیں ‏شہزادٹاوَن کی گلی نمبر 6 میں جنازے میں شامل افراد علیحدہ کمرے میں رہیں گے،‏جنازے میں شرکت کرنے والے اپنا ٹیسٹ کروائیں،

مزید پڑھیں:  غزہ میں فوری جنگ بندی کا وقت آ گیا ہے،اسحاق ڈار
مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار نامزد کر دیئے

ڈی سی کے مطابق ‏بہارہ کہو کاعلاقہ بھی جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے، ‏اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاوَن اوررمشا کالونی ایچ نائن سیل کر دیے گئے ہیں-