ajmal wazir khan 1280x720 1

ایبٹ آباد میں 78سالہ کورونا وائرس کامریض جاں بحق

ایبٹ آباد :مشیر اطلاعات اجمل خان وزیرکے مطابق 78سالہ ایک اور کورونا مریض جاں بحق ہوگئے ، مشیر اطلاعات نے کہا کہ کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریض کا علاقہ کورنٹین کیا گیا ہے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، صوبے میں 4 مزید افراد میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے ،جس سے تعداد 192 تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر