021420 ac coronainfant feat 1028x579 1

دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد33ہزار980ہوگئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناوائرس سے 7لاکھ22ہزار350افرادمتاثرہوئے ہیں، ایک لاکھ51ہزار766صحتیاب. ہلاکتوں کی تعداد33ہزار980ہوگئی . یورپ اور امریکہ پروائرس کا شدید حملہ، امریکہ میں متاثرہ افراد کی تعدادایک لاکھ42ہزارسیزائد، 2ہزار484ہلاک.اٹلی میں وباسیمرنے والوں کی تعداد10ہزار 779ہو گئی، سپین میں چھ ہزار803،فرانس میں2 ہزار606اوربرطانیہ میں ایک ہزار228افراد ہلاک۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی مظالم، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا