corona epza 1

دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں

ویب رپورٹ : کورونا نے دو سو ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔دنیابھرمیں کوروناوائرس سے7لاکھ 85ہزار807افرادمتاثر۔ایک لاکھ65ہزار659صحت یاب۔ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار820ہو گئی.یورپ میں 25ہزار سے زائد اموات اٹلی،سپین ،فرانس ،جرمنی،برطانیہ ،سوئٹزرلینڈ اور بیلجیم میں صورتحال انتہائی تشویشناک امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادایک لاکھ64ہزارسیبڑھ گئی 3ہزار167ہلاک۔

مزید پڑھیں:  بدلے کی آگ پورے خطے کو جلا کر رکھ دے گی، انتونیو گوتریس