913968f6 251b 4f2f 9217 08ccdf7ec8a3

معروف ڈراما نگار، کالم نگار عبدالقادر جونیجو انتقال کر گئے

جامشورو :پی ٹی وی کے ڈراما نگار، کالم نگار عبدالقادر جونیجو 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے.عبدالقادر جونیجونے پی ٹی وی کے لیئے رانی جی کھانی، دیواریں کھڑی کارواں و دیگر ڈرامے لکھے.عبدالقادر جونیجو صدارتی ایوارڈ، شاھ لطیف ایوارڈ، پی ٹی وی ایوارڈ و دیگر ایوارڈ حاصل کیے.

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن