1 81

کرونا وائرس سے جاں بحق سید نواز بنوں میں سپردخاک

پشاور: کرونا وائرس سے جاں بحق سید نواز کو بنوں میں سپردخاک کردیا گیا، کورونا مریض کو آبائی گاوں مندیو میں سپرد خاک کیا گیا،جنازے اور تدفین کے وقت بھرپور حفاظتی اقدامات کئے گئے ، جنازے میں ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی, ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شوکت خان کی بھی شرکت کی ۔ جنازے میں چند قریبی ورثا نے شرکت کی ۔ علاقے کے لوگوں کو جنازے کے وقت دور رہنے کی ہدایت ، علاقہ مندیو کو سیل کردیا گیا ہیپشاور: پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ۔لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایات کی گئی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی